ضلع رحیم یار خان ویب سائیٹ کا باقاعدہ آغاز 1جون 2015 کو ہوا،جسکو بنانے کا مقصدضلع رحیم یار خان کی نیوز، ٹیلی فون وموبائل فون ڈائریکٹری،ایمرجنسی نمبرز،ٹرانسپورٹ نمبرز، آپ کے کاروبارکو معتارف کروانے کا زریعہ بنے،ضلع رحیم یار خان کے کاروباری حضرات کو ایک پلیٹ فارم مہیا کرے،
ضلع رحیم یار خان ہسٹری:
سیروسیاحت کے مطابق ضلع رحیم یار خان کے دلچسپ مقامات۔پتن منارہ،بھونگ شریف مسجد و دیگرمقامات کی ہسٹری مکمل تفصیل کے ساتھ موجود ہیں،
لائیو ٹی وی چینل:
آپکی سہولت کے لیے 100 سے زائد ٹی وی چینل چلائے گے
رحیم یار خان نیوز:
رحیم یار خان نیوز کا باقاعدہ آغاز 1 جنوری2016 کو ہوا، رحیم یار خان نیوزآپکی خدمت میں دن رات
بہتر سے بہترین بنانے کی کوشش کی جا رہی ،یہ سائٹ ضلع رحیم یار خان کی عوام کی آواز بن کرآگے بڑے گی انشااللہ،اور آپکی آواز اعلی حکام تک پہنچائے گی،آپکے اردگرد کوئی واقع ہو اور عوام کے حق میں ہو ،اسے آپ ضرور اجاگر کریں۔اور اعلی حکام تک پہنچائیے۔آپ اپنے ضلع رحیم یار خان کو نہ صرف پاکستان میں بلکہ پوری دینا میں معتارف کروائیں
اسلام کا اولین تقاضا یہ ہے کہ ہر شہری کے ساتھ یکساں سلوک ہو، اس کے یکساں حقوق ہوں، مملکت کے وسائل پر سب کا یکساں حق تسلیم کیا جائے اور عوام کی عزت نفس کو مجروح کرنے والے، اس پاک سرزمین کے باغی اور غدار قراردئیے جائیں۔
رحیم یار خان نیوز انتظامیہ آپکی خدمت اور ترویج میں دن رات مصروف ہے۔ اگر آپ رحیم یار خان نیوز پر کسی خامی کو دیکھیں تو ہمیں ضرورآگاہ کریں۔ ہم پوری کوشش کریں گے کہ اس خامی کو دور کیا جا سکے۔ا سکے علاوہ آپ کی قیمتی رائے اور تجاویررحیم یار خان نیوز کو بہتر سے بہترین بنانے میں اہم کردار ادا کر تی ہیں۔ ہمیں اپنی آراءاور تجاویز سے ضرور آگاہ کیجئے۔