سنٹر انڈکشن پالیسی کو فوری طور پر منسوخ کر کے مستقبل بھی کسی بھی محاذ آرائی سے بچایا جائے

صادق آباد(ویب ڈیسک)پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن صادق آبا دکے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر لیاقت علی چوہان نے کہاکہ پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن رحیم یارخان پنجاب میں مسلط سنٹرل انڈکشن پالیسی کے خلاف ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن (وائی ڈی اے )کی تمام کوششوں کی مکمل حمایت کرتی ہے اور حکومت پنجاب سے اپیل کرتے ہیں کہ ڈاکٹروں کو پیشہ وارانہ ذمہ داریوں کو پورا کرنے کے لئے انکے تمام مطالبات پر ہمدردانہ غور کرنا چاہیے اور خصوصا سنٹر انڈکشن پالیسی کو فوری طور پر منسوخ کر کے مستقبل بھی کسی بھی محاذ آرائی سے بچایا جائے ۔

Facebook Comments