سرائیکی فلم فراڈ ی کی شوٹنگ تیسرے مرحلے میں پہنچ گئی

احمد پور لمہ (رحیم یار خان نیوز)سرائیکی فلم فراڈ ی کی شوٹنگ تیسرے مرحلے میں پہنچ گئی،تفصیل کے مطابق سرائیکی فلم و ٹی وی کے معروف نامور فنکار منظور ملک کی نئی سرائیکی فلم فراڈ ی کی شوٹنگ احمد پور لمہ کی کئی تاریخی جگہوں پر کی جارہی ہے جبکہ سرائیکی فلم اس وقت تیسرے اسپیل میں پہنچ چکی ہے یہ فلم سرائیکی کلچرز پر صاف ستھری پرڈیوزکی جارہی ہے اس فلم کے ہدایتکار فراز منظور ہیں جبکہ (کاسٹ )میں منظور ملک ،زویہ بلوچ ،فدا حسین ملک ،آفتاب ہاشمی ،ننھا(صادق آبادی )رشید روک ،فاخرا ملک ،راوعمران وحید،اور کیمرہ مین محمد حسین بھائی ،میک اپ آرٹسٹ ایم ایچ غوری ہیں انشاء اللہ بہت جلد اس فلم کی شوٹنگ اپنی تکمیل کو پہنچے گی۔

Facebook Comments