تحریک انصاف کے خلاف حکومت کو ’ڈینگی‘ کی مدد مل گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کیخلاف حکومت کو ڈینگی مچھر کی مدد مل گئی اور محکمہ صحت نے ڈینگی کے خطرے کا الرٹ جاری کردیا۔
محکمہ صحت کی طرف سے جاری ڈینگی الرٹ میں شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ مچھر سے بچنے کیلئے مچھر دانیوں کااستعمال کریں اور کھلے مقامات پر رہنے سے گریز کریں، مچھروں سے بچاﺅ کا لوش وغیرہ لگا کر پھریں، ورنہ مچھر نشانہ بنا سکتے ہیں۔

Facebook Comments