لال شہباز مزار پر دھماکہ ،30سے زائد ایمبولینسز روانہ کردیں:فیصل ایدھی

سیہون شریف( آن لائن) فیصل ایدھی کا کہنا ہے کہ ہماری جانب سے 30سے زائد ایمبولینسز لال شہباز قلندر کے دربار پر روانہ کردی گئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ ایمبولینسز کچھ دیر میں دربار پر پہنچ جائیں گیں اور وہاں سے ذخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کیا جائے گا۔ہماری اپیل ہے تمام سرجنز کو فوری طور پر ہسپتال میں بلایا جائے اور داکٹروں کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔ ہمارا ادارہ دھماکے میں ذخمی ہونے والے افراد کی ہر طرح سے مددکرنے کے لئے تیار ہے ۔

Facebook Comments