ڈیفنس کے بعد گلبرگ میں بھی دھماکہ

لاہور( آن لائن)صوبائی دارالحکومت کے علاقے گلبرگ میں غیر ملکی ریسٹورنٹ کے سامنےدھماکہ ہوا ہے  اور پولیس اہلکاروں نے دھماکے کی تصدیق کردی ہے۔دھماکے کے بعد امدادی ٹیمیں مین بلیوارڈ گلبرگ کی طرف روانہ ہوگئیں ہیں ۔نجی ٹی وی اے آروائی نیوز کے مطابق دھماکہ چوہدری برادران کی رہائش گاہ کے درمیان میں ہواہے۔اس سے قبل ڈیفنس زیڈ بلاک میں بھی دھماکہ ہوا جس میں 7افراد جاں بحق اور 15زخمی ہوگئے تھے۔

Facebook Comments