انتظار کی گھڑیاں ختم !اب موٹرسائیکل کی قیمت میں گاڑی خریدیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان میں ایک چھوٹی گاڑی متعارف کرادی گئی گاڑی کی دوسیٹیں ہیں جبکہ پاکستان میں اس کی قیمت 50ہزارروپے کے قریب ہے۔ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ایک منی کار متعارف کرادی گئی ہے جس کی قیمت آپ

کی سوچ سے بھی کم ہے ۔اب آپ موٹر سائیکل سے جان چھڑائیں اور اسے خریدیںواضح رہے کہ اس سے قبل چینی کمپنی کی جانب سے بھی مہرا ن سے ملتی جلتی گاڑی متعارف کرائی تھی جس کی قیمت 2لاکھ 50 ہزار روپے تھی۔

Facebook Comments