ممبر تحصیل امن کمیٹی غلام عباس بھٹی اویسی کی چاچی صاحبہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قل خوانی و قرآن خوانی کا اہتمام ،سینکڑوں افرادکی شرکت

احمدپورلمہ (رحیم یار خان نیوز)ممبر تحصیل امن کمیٹی غلام عباس بھٹی اویسی کی چاچی صاحبہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قل خوانی و قرآن خوانی کا اہتمام ،سینکڑوں افرادکی شرکت،تفصیل کے مطابق ممبر تحصیل امن کمیٹی غلام عباس بھٹی اویسی کی چاچی صاحبہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قل خوانی و قرآن خوانی کا اہتمام مرکزی جامع مسجد احمدپورلمہ میں کیا گیا جس میں مولانا فصل محمود حیدری ،میاں احسان اسد ،مفتی غلام سبحانی اویسی ،مولانا اعجاز اویسی ،رانا اظہار الحسن ،قاری عبدالرزاق ،حافظ طاہر عثمان، علی نواز چوہان،راؤ سعید العمر،شیخ امجد رضا ،خواجہ وسیم،راؤ عمران وحید،شیخ رفیق،تصور قریشی ودیگر نے شرکت کی

Facebook Comments