ریٹائرڈ فوجی راؤ شعبان کے والد محترم راؤ شریف کا چہلم انکی رہائش گاہ پر ادا

احمدپورلمہ(رحیم یار خان نیوز)ریٹائرڈ فوجی راؤ شعبان کے والد محترم راؤ شریف کا چہلم انکی رہائش گاہ پر ادا۔تفصیل کے مطابق ریٹائرڈ فوجی راؤ شعبان کے والد محترم راؤ شریف کا چہلم انکی رہائش گاہ پر اداکر دیا مرحوم کی مغفرت کے لیے دیا حافظ انور رزاقی،حافظ عبدالباقی نے کرائی جس میں راؤ افتخار،راؤ رعرفان ،راؤ عمران،پیر بخش سومرو،امجد رضا،راؤ حسن،چوہدری اصغر و دیگر شہریوں نے شرکت کی

Facebook Comments