ناجائز منافع خوروں کے خلاف اسسٹنٹ کمشنر عباس رضا ناصر کا کریک ڈاؤن

احمد پور لمہ (رحیم یار خان نیوز)ناجائز منافع خوروں کے خلاف اسسٹنٹ کمشنر عباس رضا ناصر کا کریک ڈاؤن اور وارننگ ،تفصیل کے مطابق احمد پور لمہ میں گزشتہ روز اسسٹنٹ کمشنر عباس رضا ناصرکا ناجائز منافع خوروں کیخلاف سخت آپریشن اور دوکانداروں کو وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ جو دوکاندار ناجائز منافع لیں گے میں ان کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لاؤں گا ۔۔

Facebook Comments