ربیع الاول کی آمد کے سلسلے میں میلاد چوک احمدپور لمہ میں پرچم کشائی

احمدپورلمہ(رحیم یار خان نیوز) ربیع الاول کی آمد کے سلسلے میں میلاد چوک احمدپور لمہ میں پرچم کشائی۔تفصیل کے مطابق میلاد چوک احمدپورلمہ میں رضائے مصطفی کونسل اور میلاد کمیٹی کے زیراہتمام سالانہ پرچم کشائی کی گئی جس میں تما م مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والا جماعتوں کے عہددران بھی شامل تھے جس میں سید محمود شاہ،سید خالد شاہ,قاری حضور بخش اویسی،حافظ انور رزاقی,قاری خلیل احمد،حافظ جمشید اویسی،پیر سید ناصر میاں،حافظ عبدالرشد اویسی،غلام عباس بھٹی ودیگر علما ء کرام نے ربیع الاول کی آمد کے سلسلے میں میلاد چوک احمدپور لمہ میں پرچم کشائی کرتے ہوئے ملک کی سلامتی کے لیے دعا کی

melad-chok-2

Facebook Comments