ربیع الاول کی آمد پر سالانہ پرچم کشائی کی تقریب کا آغاز

احمدپورلمہ (رحیم یار خان نیوز ) ربیع الاول کی آمد پر سالانہ پرچم کشائی کی تقریب کا آغاز ،تفصیل کے مطابق احمد پور لمہ میں گزشتہ روز علی نواز چوہان کے بھٹہ خشت پر ربیع الاول کے موقع پر سالانہ پرچم کشائی کی تقریب کا آغازکیا گیا جس میں علاقہ کے تمام مکاتب فکر کے عہدے دران نے شرکت کی جس میں حافظ خلیل احمد اویسی نے ربیع الاول کے حوالے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ربیع الاول ایک بابرکتوں والا مہینہ ہے اس مہینے میں جتنا ہوسکے اپنے اپنے گھروں اور مساجدوں میں میلاد کی محفلیں سجائیں اس موقع پر سید محمود شاہ ،سید خالد شاہ ،سید ساجد میاں ،حافظ طاہر عثمان ،میاں حمید اللہ ،حافظ شہباز احمد ،محمد علی ،ودیگر نے شرکت کی ۔

15337415_1161236130623644_2650255049494172783_n

Facebook Comments