مین روڈ پر گھنٹوں ٹریفک جام عوام پریشان گاڑیو ں کی لمبی قطاریں

احمدپورلمہ(ویب ڈیسک)مین روڈ پر گھنٹوں ٹریفک جام عوام پریشان گاڑیو ں کی لمبی قطاریں،تفصیل کے مطابق احمدپورلمہ میں بھونگ روڈگنے کی اوور لوڈ ٹرالیاں دونوں اطراف سے کراسنگ کی وجہ سے پھنس جاتی ہیں تو کئی گھنٹوں ٹریفک جام رہتا ہے مین شہر احمدپورلمہ میں ایک طرف گورنمنٹ ہائی اسکول کی دیوار اور دوسری طرف بلدیہ کی مارکیٹ کے ناکارہ برآمدے جو کسی وقت بھی گر کر کوئی بڑا نقصان کرسکتے ہیں اگر یہ ناکارہ برآمدے بلدیہ گرا دے تو ٹریفک آہستہ آہستہ چلتی رہے اور ٹریفک جام بھی نہ ہو شہریوں نے AC صادق آباد عباس رضا ناصر سے اپیل ہے کہ یہ بلدیہ کے ناکارہ برآمدے گرا دئیے جایں تاکہ یہ ٹریفک جام کا درینہ مسئلہ حل ہو سکے

Facebook Comments