نذیر احمد میرانی ،سیف اللہ میرانی کے سسر کی قل خوانی و قرآن خوانی ادا کر دی گئی

احمدپورلمہ (رحیم یار خان نیوز)نذیر احمد میرانی ،سیف اللہ میرانی کے سسر کی قل خوانی و قرآن خوانی ادا کر دی گئی،تفصیل کے مطابق بستی حاجی نزیر احمد میرانی ڈنڈام شاخ کی معروف شخصیات حاجی نذیر احمد میرانی اور سیف اللہ میرانی کے سسر جو کہ گزشتہ روز پہلے انتقال کر گے تھے جس میں مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قل خوانی و قرآن خوانی کا اہتمام انکی رہائشگا ہ بستی حاجی نزیر احمد میرانی ڈنڈام شاخ میں کیا گیا جس میں

گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول صادق آباد کیلئے 53ہزار روپے کا امدادی چیک

حافظ عبدالباقی ،حافظ حضور بخش اویسی ،قاری محمد شریف ،حافض خلیل احمد اویسی ،قاری جمشید احمد ،حافظ نور محمد ،حافظ محمد ایاز ،نیاز احمد میرانی ،ماسٹر انور میرانی ،ملک اصغر عاشق ،ملک اسلم ،ملک سلیم احمد ،ریاض احمد میرانی ،ملک فقیر بخش میرانی ،ملک فقیر بخش موہانہ ،حاجی بھورل خان ،سمیت علاقہ کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی جبکہ مرحوم کی مغفرت کیلئے حافظ خلیل احمد اویسی نے خصوصی دعا کی ۔۔

apl-rrrr

Facebook Comments