چےئرمین یونین کونسل قادر پور سردار احمدعلی بھٹو کے بہنوئی اورنگزیب خان قضائے الہی سے انتقال کر گئے

کچہ بھٹہ(شیخ امجد رضا سے) چےئرمین یونین کونسل قادر پور سردار احمدعلی بھٹو کے بہنوئی اورنگزیب خان قضائے الہی سے انتقال کر گئے مرحوم کی نماز جنازہ گزشتہ روز ان کے آبائی شہر ملتان میں ادا کی گئی ۔ جس میں ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والی سیاسی‘ سماجی‘ مذہبی‘ کاروباری افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور مرحوم کی مغفرت ‘بلند درجات کیلئے دعا بھی کی گئی ۔

Facebook Comments