پولیو سے آگاہی کیلئے واک کا اہتمام

احمد پور لمہ (ویب ڈیسک )دیہی مرکز صحت احمد پور لمہ کے زیر اہتمام پولیو سے آگاہی کیلئے واک کا اہتمام کیا گیا جس میں ڈاکٹرز پیرا میڈیکل سٹور کے سٹاف سمیت عوامی ،سماجی و کاروباری حلقوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی جبکہ پانچ روزہ پولیو مہم کا آغاز 19 سے لیکر 23 دسمبر تک جاری رہے گا ۔

اس خبر کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں

Facebook Comments