رانا ذاکر،راناناصر کے بہنوئی رانا فضل کی نماز جنازہ ہائی سکول گراؤنڈ احمد پور لمہ میں ادا

احمد پور لمہ (ویب ڈیسک)رانا ذاکر،راناناصر کے بہنوئی رانا فضل کی نماز جنازہ ہائی سکول گراؤنڈ احمد پور لمہ میں ادا کردی گئی ،شہر بھر کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی ،تفصیل کے مطابق احمد پور لمہ کی معروف شخصیت رانا ذاکر،راناناصرکے بہنوئی رانا فضل جو کہ بقضاے الٰہی سے وفات پاگئے مرحوم کی نمازجنازہ گورنمنٹ بوائز ہائی سکول گراؤنڈ احمد پور لمہ میں ادا کی گئی نمازہ جنازہ میں سیاسی ،سماجی ،کاروباری ،و مذہبی شخصیات نے شرکت کی ۔۔

Facebook Comments