شیخ ظہور احمد کی نماز جنازہ فاضل شاہ بخاری احمد پور لمہ میں ادا کر دی گئی

احمد پور لمہ (ویب ڈیسک)شیخ ظہور احمد کی نماز جنازہ فاضل شاہ بخاری احمد پور لمہ میں ادا کر دی گئی نماز جنازہ میں شہر بھر کی سیاسی ،سماجی شخصیات نے شرکت کی تفصیل کے مطابق شہر کی مشہور شخصیت ماسٹر منیر احمد مرحوم کے بھائی اور شیخ نعیم کا والد شیخ ظہور احمد بعقضائے الہی سے انتقال کر گئے مرحوم کی نمازے جنازہ فاضل شاہ بخاری احمد پور لمہ میں ادا کر دی گئی نماز جنازہ میں شہر بھر کی سیاسی ،سماجی شخصیات میں ،میاں حسن انور شیخ ،حافظ طاہر عثمان ، شیخ شہباز آفاقی،شیخ عدیل الرحمان، شیخ تنزیل،،سید اکمل شاہ،سید ساجد میاں ، ،خواجہ وسیم خان،شیخ امجد رضا ،راؤ وسیم ، ودیگر نے کثیر تعداد نے شرکت کی بعد ازاں مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قل خوانی و قرآن خوانی  بروز منگل 10 بجے محلہ شیخاں احمد پور لمہ میں ادا کی جائے گی جس میں تمام دوست و احباب سے شرکت کی اپیل ہے۔

Facebook Comments