کاروباری شخصیت چوہدری عبدالغفارکے والد چوہدری برکت علی کی نمازے جنازہ مرکزی عید گاہ میں ادا

احمد پور لمہ (ویب ڈیسک) کاروباری شخصیت چوہدری عبدالغفارکے والد چوہدری برکت علی کی نمازے جنازہ مرکزی عید گاہ میں ادا کر دی گئی نماز جنازہ میں شہر بھر کی سیاسی ،سماجی شخصیات نے شرکت کی تفصیل کے مطابق کاروباری شخصیت چوہدری عبدالغفارکے والد چوہدری برکت علی بعقضائے الہی سے انتقال کر گئے مرحوم کی نمازے جنازہ مرکزی عید گاہ میں ادا کر دی گئی جس میں شہر بھر کی سیاسی ،سماجی شخصیات نے شرکت مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قل خوانی و قرآن خوانی  بروز منگل 9 بجے انکی رہائش گاہ پر ادا کی جائے

Facebook Comments