ٹرالر کی موٹر سائیکل کو ٹکر اوکاڑہ کا رہائیشی عرفان نامی شخص موقع پر جانبحق

احمدپورلمہ(ویب ڈیسک)ٹرالر کی موٹر سائیکل کو ٹکر اوکاڑہ کا رہائیشی عرفان نامی شخص موقع پر جانبحق تفصیل کے مطابق ماچھی گوٹھ کی حدود سپر ہائی وے پر ٹرالر نے موٹر سائیکل کو ٹکر دے ماری موٹر سائیکل بی قابو ہوکر آئل ٹینکر میں جا لگا جس کی وجہ سے محمد عرفان موقع پر جان بحق ہوگیا محمد عرفان کوٹسبزل میں ایک بیکری کا سامان دوسرے شہروں میں سپلائی کرتا تھا اور اوکاڑہ کارہائیشی تھا جو بچوں کی روزی روٹی کے لیے کوٹسبزل میں تھا بعد ازاں نعش کو RHC احمدپور لمہ سے اوکاڑہ روانہ کر دیا گیا

Facebook Comments