سکولوں کی حدود میں دفعہ 144 نافذPEC ایگزامینیشن کمیشن2017 کے تحت کلاس پنجم کا پہلا پرچہ صبح ہوگا

احمدپورلمہ(ویب ڈیسک)سکولوں کی حدود میں دفعہ 144 نافذPEC ایگزامینیشن کمیشن2017 کے تحت کلاس پنجم کا پہلا پرچہ صبح ہوگا تفصیل کے مطابق PEC ایگزامینیشن کمیشن کے سالانہ امتحانات کلاس پنجم کا پہلا پرچہ صبح سے شروع ہو گا سکولز انتظامیہ نے تمام تر انتظامات مکمل کر لیے سکول انتظامیہ نے بتایا کہ ڈپٹی کمشنر کے حکم کے مطابق ضلع بھر کے تمام سکولوں ؂کی حدود میں دفعہ 144 نافذ العمل ہوگا احمدپور لمہ میں تین سینٹر قائم کئے گئے ہیں پہلا گورنمنٹ بوائیز سکینڈری سکول دوسرا گورنمنٹ گرلز سکینڈری سکول اور تیسرا گورنمنٹ رفیق ایلمنٹری سکول شامل ہیں

Facebook Comments