اشرف ،سجاد،اعجاز شاہ کا بڑا بھائی سرور شاہ انتقال کر گیا

احمدپورلمہ(ویب ڈیسک)اشرف ،سجاد،اعجاز شاہ کا بڑا بھائی سرور شاہ انتقال کر گیا مرحوم کی نمازے جنازہ گورنمنٹ ہائی سکول میں ادا کر دی گئی نمازے جنازہ میں میاں حمید اللہ شیخ،پپو درزی،ظفراقبال ناصر، ،رانا اظہار الحسن،راؤ وسیم، شیخ احمدرضا ،بابو سومروسمیت دیگر سیاسی سماجی لوگوں نے شرکت کی مرحوم کی مغفرت کے لیے قرآن خوآنی و قل خوآنی بروز اتوار صبح 9 بجے مسجد اللہ والی میں ادا کی جائے گی

Facebook Comments