تھانہ احمدپورلمہ پولیس کی کاروائی گشت کے دوران منشیات فروش ذولفقار علی گرفتار 2 کلو 5 گرام چرس برآمد

احمدپورلمہ (ویب ڈیسک)تھانہ احمدپورلمہ پولیس کی کاروائی گشت کے دوران منشیات فروش ذولفقار علی گرفتار 2 کلو 5 گرام چرس برآمد
تفصیل کے مطابق دوران گشت منشیات فروش ذولفقار علی گرفتارتلاشی کے دوران 2 کلو 5 گرام چرس برآمد کر کے منشیات فروش ذولفقار علی کے خلاف 9C ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر دیا

Facebook Comments