EX ناظم احمدپورلمہ سید ساجد شاہ،کونسلر ڈاکٹر لطیف ،باؤ محمد اقبال اور چوہدری فقیر حسین ادائیگی عمرہ کے لیے سعودی عرب روانہ

احمدپورلمہ (ویب ڈیسک)EX ناظم احمدپورلمہ سید ساجد شاہ،کونسلر ڈاکٹر لطیف ،باؤ محمد اقبال اور چوہدری فقیر حسین ادائیگی عمرہ کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئے دوستوں اور عزیز اقارب کی ڈھروں مبارک باد

Facebook Comments