کاروباری شخصیت شمس الحق گل کی نماز جنازہ فاضل شاہ قبرستان میں اد اکر دی گئی

احمد پور لمہ (ویب ڈیسک)کاروباری شخصیت شمس الحق گل کی نماز جنازہ فاضل شاہ قبرستان میں اد اکر دی گئی ،تفصیل کے مطابق احمد پور لمہ کی معروف شخصیت شمس الحق گل (بھٹے والا) جو کہ اچانک حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے مرحوم نماز جنازہ فاضل شاہ قبرستان میں اد اکر دی گئی نماز جناز ہ میں شہر بھر کی اہم شخصیا ت کے علاوہ کاروباری شخصیت نے بھی شرکت کی مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی و قل خوانی صبح 10 بجے رازقیہ مسجد احمد پور لمہ میں ادا کی جائیگی جس میں تمام دوست واحباب سے شرکت کی اپیل ہے

Facebook Comments