حضرت خواجہ محمود احمد اویسی کا محمد منیر بدرایڈووکیٹ کی اہلیہ کی وفات اظہار تعزیت

احمدپورلمہ( ویب ڈیسک)سجادہ نشین آستانہ عالیہ اویسہ (شاہ پور شریف )حضرت خواجہ محمود احمد اویسی کا محمد منیر بدرایڈووکیٹ کی اہلیہ کی وفات اظہار تعزیت، فاتحہ خوانی کی گئی اس موقع پر سید محمود شاہ بخاری،(ر)سول جج جام منظور احمد،جام ولی محمد ولانہ،جام احمد یار ولانہ،حافظ بشیر احمد اویسی،ظہور احمد خان،خلیفہ سعید احمد،محمد ایوب جٹ،سعید احمد جدران ،راو وسیم،خواجہ وسیم خان ،طارق محمود کھوکھر،حافظ رشید احمد کونسلر،غلام عباس بھٹی اویسی ودیگر بھی شریک تھے ۔

Facebook Comments