کالے خان بلوچ کی والدہ محترمہ کی نماز جنازہ فاضل شاہ قبرستان میں ادا کردی گئی

احمدپورلمہ (ویب ڈیسک)کالے خان بلوچ کی والدہ محترمہ کی نماز جنازہ فاضل شاہ قبرستان میں ادا کردی گئی ،نمازجناز میں شہر بھر کی سیاسی ،سماجی و کاروباری شخصیات نے شرکت کی ،تفصیل کے مطابق احمد پور لمہ کی معروف شخصیت کالے خان بلوچ کی والدہ محترمہ جو کہ بقضاے الٰہی سے وفات پاگئیں تھیں مرحومہ کی نماز جنازہ(خواجہ نصیرالدین )پیر آف تھلہ شریف والے نے فاضل شاہ بخاری قبرستان احمد پور لمہ میں ادا کرائی نماز جنازہ میں شہر بھرکی شخصیات کے علاوہ سیاسی ،سماجی ،و کاروباری لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی بعدازاں خواجہ نصیرالدین سائیں نے مرحومہ کی مغفرت کیلئے خصوصی دعا بھی کرائی ۔۔۔

Facebook Comments