ایک ہی رات میں 3 کریانہ سٹور لٹ گئے تقریبا 500000 ہزار روپے نقدی کے لگ بھگ چوری

احمدپورلمہ (ویب ڈیسک) ایک ہی رات میں 3 کریانہ سٹور لٹ گئے تقریبا 500000 ہزار روپے نقدی کے لگ بھگ چوری،تفصیل کے مطابق تھانہ احمد پور لمہ کے نزدیک المکہ کریانہ سٹور پر رات کی تاریکی میں چوری کی واردات چوروں نے دوکان کا شٹر جیک کے زریعے اٹھاکر دوکان کے اندر سے 15000 ہزار روپے نقدی اٹھا کر رفیوچکر ہو گئے جبکہ مین بازار میں الفیروز کریانہ سٹور سے 17000 ہزار روپے نقدی اورسرکاری ہسپتال کے نزدیک انجم سپر سٹور سے15000 ہزار روپے کی چوری ہوئی جس پر دوکان مالکان چوہدری شہزاد،چوہدری محمد ساجد ،چوہدری شعیب انجم نے قریبی تھانہ احمد پور لمہ کے اے ایس آئی سہیل احمد،اور مہر صالح محمد کو دوکان میں چوری کی واردات کا معائینہ کرایا جس پر تمام مارکیٹ دوکان مالکان نے پولیس سے کاروائی کرنے کا مطالبہ کیا ۔۔۔

Facebook Comments