بھل صفائی کروائی جائے چھوٹی نہر کچرے کے انبار فضا آلودہ شہر میں داخل ہوتے ہی گندی بدبو سے عوام پریشان محکمہ نہر آفسران خاموش تماشائی

احمدپورلمہ(ویب ڈیسک)بھل صفائی کروائی جائے چھوٹی نہر کچرے کے انبار فضا آلودہ شہر میں داخل ہوتے ہی گندی بدبو سے عوام پریشان محکمہ نہر آفسران خاموش تماشائی۔ تفصیل کے مطابق احمدپورلمہ اڈے پر واقع چھوٹی نہر میں کچرے کے انبار لگ گئے قریبی گھروں نے بھی سیوریج کے پائیپوں کا منہ نہر میں کر دیا شہر میں داخل ہوتے ہی گندی بدبو کا راج ہے اور اکثر گزرنے والے راہ گیر وں کو الٹیاں لگ جاتی ہیں اور نہر کی پلی کی دیواریں نہ ہونے سے لوگ اس گندگی ہیں کئی بار گر چکے ہیں اور گندگی سے طرح طرح کی بیماریاں اور گندے مچھروں کی افزائش بڑھنے سے بیماریاں عروج پکڑ گئی محکمہ انہار کے معتلقہ افسران لمبی تان کے سو گئے اعلی افسران سے اصلاح و احوال کا مطالبہ

IMG_20170314_1250206_rewind

IMG_20170314_1249225_rewind

IMG_20170314_1249138_rewind

Facebook Comments