محمدنواز درزی کا بیٹا محمد اصغر انتقال کر گیا مرحوم کی نمازے جنازہ سکینڈری سکو ل میں ادا کر دی گئی

احمدپورلمہ(ویب ڈیسک)محمدنواز درزی کا بیٹا محمد اصغر انتقال کر گیا مرحوم کی نمازے جنازہ سکینڈری سکو ل میں ادا کر دی گئی جس میں رانا اظہار الحسن خان ،شاہد گجر،ڈاکٹر طارق سعید،محمد عباس،ظفر اقبال ناصر،شیخ احمدرضا،اعجاز شاہ،عمیر شاہ،محمدجاویددرزی ،راؤ محمد حنیف اور شہر بھر سیاسی و سماجی شخصیت نے شرکت کی مرحوم کی مغفرت کے لیے قرآن خوانی و قل خوانی کل بروزجمعرات صبح نو بجے محلہ درزیاں میں ادا کی جائے گی

Facebook Comments