راؤ تحسین شہید کا بیٹا راؤ محمد عباد انتقال کرگیا مرحوم کی نمازے جنازہ پیر فاضل شاہ بخاری قبروستان میں ادا

احمدپورلمہ(ویب ڈیسک)راؤ تحسین شہید کا بیٹا راؤ محمد عباد انتقال کرگیا مرحوم کی نمازے جنازہ پیر فاضل شاہ بخاری قبروستان میں ادا کر دی گئی نمازے جنازہ قاری خلیل الرحمان نے پڑھائی جس میں شہر کی سیاسی وسماجی شخصیات نے شرکت کی مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کی لیے قرآن خوانی و قل خوآنی آج صبح مسجد غوثیہ میں ادا کی جائے گی شرکت کی اپیل

Facebook Comments