بھونگ کشمور راجن پور جانے والی ہائی ایس پر اورلوڈنگ اور لٹکتی سواریاں کئی حادثات ہوچکے پھر بھی خاموشی

احمدپورلمہ(شیخ احمدرضا)بھونگ کشمور راجن پور جانے والی ہائی ایس پر اورلوڈنگ اور لٹکتی سواریاں کئی حادثات ہوچکے پھر بھی خاموشی۔تفصیل کے مطابق احمدپورلمہ سے گزرنے والی ہر تیسری ہائی ایس پر سواریوں کی اور لوڈنگ سے حادثات معمول بن گئے لوگوں کی زندگیوں سے کھیلنا ڈرئیور اور کئلنڈر حضرات کا معمول بن گیا آج تک کسی نے بھی ان کے خلاف ایکشن لینے کی زحمت نہ کی آئے دن کوئی نہ کوئی حادثہ رونما ہو جاتا ہے جلدی کے چکر میں کئی غریب آدمی اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے انتظامیہ کی خاموشی نے اور ڈرئیوروں کے لالیچ سے لوگوں کی زندگیاں ختم ہوچکی کئی گھر برباد ہوچکے ہماری اعلی حکمران سے اپیل ہے کہ ان کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کی جائے تاکہ مزید زندگیاں اور گھر برباد ہونے سے بچ سکیں

Facebook Comments