احمد پور لمہ مسلم لیگ ن کے سٹی صدرحاجی منظور احمد کی اہلیہ کی سالانہ برسی کا انعقاد

احمد پور لمہ (ویب ڈیسک ) احمد پور لمہ مسلم لیگ ن کے سٹی صدرحاجی منظور احمد کی اہلیہ کی سالانہ برسی کا انعقاد ،تفصیل کے مطابق احمد پور لمہ کے بزرگ معروف شخصیت مسلم لیگ ن احمد پور لمہ کے سٹی صدر حاجی منظور احمد کی اہلیہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے گزشتہ روز انکی رہائشگاہ پر اہتمام کیا گیا جس میں قاری محمد ابراہیم ،قاری م،حمد خلیل احمد ،حافظ جمعہ نے مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے خصوصی دعا کرائی جس میں شہر بھر کی اہم شخصیات سید ساجد میاں ،باؤ محمد اقبال ،ملک خان محمد ،چوہدری شکیل احمد ،حاجی نبی بخش ،جاوید جٹ ،شیخ مسعود احمد ،چوہدری زاہد مختیار ،راؤ ناصر شبیر ،راؤ فرمان ،چوہدری کاشف ،چوہدری عمران ،چوہدری علی احمد لیاقت ،نعمان مشوری ،عدنان شیخٰ ،چوہدری ایوب جٹ ،شیخ یوسف ،علی مرتضیٰ ،خواجہ وسیم خان سمیت اہل علاقہ کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔

Facebook Comments