دیہی مرکز صحت کی ہیلتھ ورکرز میں مستقلی کے آرڈرز تقسیم کی تقریب

احمد پور لمہ (ویب ڈیسک)دیہی مرکز صحت کی ہیلتھ ورکرز میں مستقلی کے آرڈرز تقسیم کی تقریب ،تفصیل کے مطابق دیہی مرکز صحت کی ہیلتھ ورکرز میں مستقلی کے آرڈرز تقسیم کرنے کی تقریب منعقد ہوئی جس میں وائس چئیرمین حافظ طاہر عثمان ،پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما ڈاکٹر طارق سعید۔کونسلر سید حمزہ شاہ اور میڈیکل آفیسر ڈاکٹر ماجد شاہ جیلانی نے ہیلتھ ورکرز میں مستقل ملازمت کے لیٹر تقسیم کئے اس موقع پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما ڈاکٹر طارق سعید اور حافظ طاہر عثمان نے خطاب بھی کیااور کہا کہ حکومت پاکستان میں بیروز گاری ختم کرنے کے لیے کوشاں ہے

Facebook Comments