ضلعی رہنما جماعت اسلامی حسین بخش خالطی کی والدہ انتقال کر گئی مرحومہ کی نمازجنازہ سکول گروانڈ میں ادا کر دی گئی

احمد پور لمہ(ویب ڈیسک)ضلعی رہنما جماعت اسلامی حسین بخش خالطی کی والدہ انتقال کر گئی مرحومہ کی نمازجنازہ سکول گروانڈ میں ادا کر دی گئی ،تفصیل کے مطابق ضلعی رہنما جماعت اسلامی حسین بخش خالطی کی والدہ انتقال کر گئی مرحومہ کی نمازجنازہ سکول گروانڈ میں ادا کردی گئی نماز جنازہ میں ڈپٹی سیکرٹری جماعت اسلامی صوبہ سندھ قاری نسر اللہ،فاروق امین باجوہ،ڈاکٹر سیلم کمبوہ،چوہدری اشتیاق احمد،حفیظ وڑائچ،ناصر باجوہ،عبدالشکور،نزاکت علی خان اعوان،اللہ بخش ایڈووکیٹ،سید انوارحسین ،حافظ طاہر عثمان،میاں حمید اللہ شیخ،راؤعلی حسن،راؤعمر فاروق،راؤرضوان،کونسلرعبداللہ باجوہ،چوہدری یاسر،راؤتجمل،خواجہ وسیم خان،شیخ امجدرضا،راؤ وسیم،ظفر اقبال ناصر،غلام مصطفے،چوہدری شفیق،شہباز شفیق ودیگر اہل علاقہ کے سیکڑوں لوگوں نے شرکت کی

Facebook Comments