رحیم یار خان نیوز کی خبر پر ایکشن گورنمنٹ سکینڈری سکول کی دیوار بنانا شروع کردی گئی

احمدپورلمہ(ویب ڈیسک)رحیم یار خان نیوز کی خبر پر ایکشن گورنمنٹ سکینڈری سکول کی دیوار بنانا شروع کردی گئی،تفصیل کے مطابق کیچھ روز قبل رحیم یار خان نیوز میں خبر شائع ہوئی گورنمنٹ سکیندری سکول کی تین ماہ قبل اوور لوڈ گنے کی ٹرالی گزرنے سے دیوار گر گئی جو کہ نہ بنائی گئی خبر شائع ہونے کے چند دنوں بعد ہی کام شروع کردیا گیا نہ بنے کی وجہ بااثر لوگوں کی تھانہ عملے سے ملی بھگت تھی۔

Facebook Comments