آئندہ ضلعی چئیرمین پاکستان مسلم لیگ فنگشنل کا ہوگاعوام رابطہ جاری ،گل محمد خان سلیمان خیل

احمدپورلمہ(ویب ڈیسک)آئندہ ضلعی چئیرمین پاکستان مسلم لیگ فنگشنل کا ہوگاعوام رابطہ جاری ،گل محمد خان سلیمان خیل تفصیل کے مطابق ضلعی کواڈینٹر پاکستان مسلم لیگ فنگشنل گل محمد خان سلیمان خیل اور رئیس میوہ بھائیونے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہم ضلع بھر میں پاکستان مسلم لیگ فنگشنل کو منعزم کریں گے اور عوامی رابطے جاری ہیں ہمارے پاس ایک بہت بڑا ووٹ بنک موجود ہے اور انشااللہ آئندہ ضلعی چئیرمین پاکستان مسلم لیگ فنگشنل کا ہوگااور ہم پیر پگاڑا صاحب کا پیغام ملک کے کونے کونے تک پہنچائیں گے اور ہماراصوبائی رہنما مخدوم اشرف اقبال بھی اپنی پارٹی کو منعزم کرنے کے لیے کوششیں کر رہیں اور ہمار ابھر پور ساتھ پاکستان مسلم لیگ فنگشنل کے ساتھ ہے اس موقع اہل علاقہ کے لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔

Facebook Comments