مقامی اخبار کے صحافی امیر الحسن اعوان کی والدہ محترمہ عمرہ کی سعادت حاصل کر کے اپنے آبائی گاؤں سونمیانی پہنچ گئیں

احمد پور لمہ(نیوزرپورٹ)مقامی اخبار کے صحافی امیر الحسن اعوان کی والدہ محترمہ عمرہ کی سعادت حاصل کر کے اپنے آبائی گاؤں سونمیانی پہنچ گئیں ۔تفصیل کے مطابق مقامی اخبار کے صحافی امیرالحسن اعوان کی والدہ محترمہ جو کہ گزشتہ کئی دنوں سے سعودیہ عرب عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کیلئے گئیں ہوئی تھیں اورجس پر انہوں نے عمرہ کی سعادت حاصل کرکے واپس اپنے گاؤں سونمیانی پہنچ گئیں جس پر تمام رشتہ داروں نے محترمہ کو پھولوں کے ہار پہنائے اور بہت سی مبارکبادیں دیں ۔

Facebook Comments