بزم فرید کے صدر ملک خورشید احمد کی ہمشیرہ کی قل خوانی ادا کر دی گئی

احمدپور لمہ ( رحیم یار خان نیوز ٹیم)بزم فرید کے صدر ملک خورشید احمد کی ہمشیرہ کی قل خوانی ادا کر دی گئی ،سینکڑوں لوگوں کی شرکت ،تفصیل کے مطابق میاں سعیدی سلطان کے معروف بزم فرید کے صدر ملک خورشید احمد کی ہمشیرہ جو کہ گزشتہ روز پہلے وفات پاگئی تھیں جس میں مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قل خوانی و قرآن خوانی انکی رہئشگاہ پر ادا کی گئی جس میں سیاسی ،سماجی و کاروباری شخصیات میں سید امجد شاہ ،سردار اسلم خان ڈٖاہر ،ملک سہیل ،چوہدری اشتیاق ،میاں جمیل ،رئیس امین اندھڑ،میران بخش ،اخلاق خان مزاری،مظہر سعید گوپانگ ،میاں خالد ،میاں لیاقت ،نظر خان سمیت اہل علاقہ کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی بعد ازاں مرحومہ کی مغفرت کیلئے حافظ یوسف نے خصوصی دعا کرائی ۔

Facebook Comments