بستی حاجی ذاکر کی مشہور شخصیت چوہدری حاجی ذاکر حسین رضائے الہی سے انتقال کر گئے

احمدپور لمہ(رحیم یار خان نیوز ٹیم)بستی حاجی ذاکر کی مشہور شخصیت چوہدری حاجی ذاکر حسین رضائے الہی سے انتقال کر گئے۔ تفصیل کے مطابق احمدپورلمہ کی نواہی بستی حاجی ذاکر کی مشہور شخصیت اور چوہدری محمد اسماعیل،چوہدری ڈاکٹر محمد سعید،چوہدری محمد الطاف اور چوہدری سجاد ذاکر کے والد چوہدری حاجی ذاکر حسین رضائے الہی سے انتقال کر گئے مرحوم کی نمازے جنازہ پیر فاضل شاہ بخاری احمد پور لمہ میں ادا کی گئی جس میں شہر کی سیاسی و سماجی شخصیات اور اہل علاقہ نے شرکت کی ۔مرحوم کی مغفرت کے لیے قل خوانی و قرآن خوانی8-7-16 بروزجمعہ صبح 8 بجے ڈیرہ حاجی ذاکر حسین انکی رہائش گاہ پر ادا کی جائے گی شرکت کی اپیل

aaaaa copy

Facebook Comments