سماجی شخصیت احسان وڑائچ،غلام نبی وڑائچ،عبدالسلا م وڑائچ کے والدکی وفات پر میاں احسان کا اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی

احمدپورلمہ (رحیم یار خان نیوز)سماجی شخصیت احسان وڑائچ،غلام نبی وڑائچ،عبدالسلا م وڑائچ کے والدکی وفات پر میاں احسان کا اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی تفصیل کے مطابق سماجی شخصیت احسان وڑائچ،غلام نبی وڑائچ،عبدالسلا م وڑائچ کے والدجو ایکسڈینٹ ہونے کی وجہ سے شیخ زاید ہسپتال میں زیرعلاج تھے انتقال کرگئے مرحوم کی ایصال ثواب کیلیے وائس چیرمین سنی اتحاد کونسل پاکستان میاں احسان کا انکی رہائش گاہ پر اظہارتعزیت اور دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام اور لواحیقین کو صبرو جمیل عطا کرے امین

Facebook Comments