پرائیویٹ سکول کچہ بھٹہ کے پرنسپل حبیب الرحمن کی والدہ ماجدہ بقضائے الٰہی سے وفا ت پا گئیں ہیں

احمدپورلمہ (رحیم یار خان نیوز)پرائیویٹ سکول کچہ بھٹہ کے پرنسپل حبیب الرحمن کی والدہ ماجدہ بقضائے الٰہی سے وفا ت پا گئیں ہیں مرحومہ نماز جنازہ کچہ بھٹہ سکول گراؤنڈ میں ادا کر دی گئی جس میں ضلع بھر کے اساتذہ و سیاسی ،سماجی شخصیات نے شرکت کی

Facebook Comments