سوئی گیس کیمپ کے قریب واٹر ٹینک اور دو موٹر سائیکلوں میں تصادم

احمدپورلمہ(رحیم یار خان نیوز ٹیم)سوئی گیس کیمپ کے قریب واٹر ٹینک اور دو موٹر سائیکلوں میں تصادم۔تفصیل کے مطابق سوئی گیس کیمپ کے قریب واٹر ٹینک اور دو موٹر سائیکلوں میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں1شخص محمد آصف جاں بحق اور وقار درزی شدید زخمی اور دونوں ٹانگیں ٹوٹ گئی جس کو ریسکیو 1122 نے طبی امداد دے کر تحصیل ہیڈ کواٹر منتقل کردیا

Facebook Comments