سوئی گیس کیمپ کے قریب واٹر ٹینک اور دو موٹر سائیکلوں کے تصادم میں جان بحق ہونے والے محمد آصف شیخ کی نمازجنازہ ادا

احمدپورلمہ(رحیم یار خان نیوزٹیم)سوئی گیس کیمپ کے قریب واٹر ٹینک اور دو موٹر سائیکلوں کے تصادم میں جان بحق ہونے والے محمد آصف شیخ کی نمازجنازہ گورنمنٹ ہائی سکول احمدپور لمہ میں ادا کر دی گئی نمازجنازہ میں شہر کی سیاسی وسماجی لوگوں نے شرکت کی مرحوم کے ایصال ثواب کی لئے قرآن خوانی و قل خوانی بروز بدھ صبح 8 بجے مختیار شیخ کے گھر دادلہ شہید کالونی میں ادا کی جائے گی شرکت کی اپیل

Facebook Comments