میرا والد محمد علی بھٹی 144pمیری جان کا دوشمن بن گیا

بنگلہ منٹھار(رحیم یار خان نیوز) مستری ندیم بھٹی نے صحا فیوں کو بتایا کہ میرا والد محمد علی بھٹی 144pمیری جان کا دوشمن بن گیا ہے وہ میری بیوی کو طلاق دلوہ کر زبردستی میری دوسری شادی کرنا چہتاہ ہے جبکہ میں اپنے گھرٹبہ 140p میں اپنی بیوی کے ساتھ خوش ہوں، آئے روز مجھے فون پر قتل کی دہمکی دیتا رہتا ہے۔ میری ڈی پی اوہ رحیم یار خان سے اپیل ہے کہ وہ میرا گھر اجرنے سے بچائے نہیں تو میں ڈی پی اوہ رحیم یار خان آفس کے سامنے پٹرول چھٹرک کرخود کو آگ لگا دوں گا۔

Facebook Comments