اعظم خان میشوری کے بہنوئی دادو خان میشوری کی قل خوانی و قرآن خوانی میں شیخ میاں عزیز اسلم کا اظہار تعزیت

احمد پور لمہ (رحیم یار خان نیوز) اعظم خان میشوری کے بہنوئی دادو خان میشوری کی قل خوانی و قرآن خوانی میں شیخ میاں عزیز اسلم کا اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی ، احمد پور لمہ کی معروف شخصیت اعظم خان میشوری کے بہنوئی دادو خان میشوری مرحوم کی قل خوانی و قرآن خوانی کا اہتمام فاطمہ الزاھرہ مسجد میں کیا گیا جس میں سیاسی ،سماجی ،وکاروباری شخصیت نے شرکت کی جس میں سابق ایم پی اے شیخ میاں عزیز اسلم نے اعظم خان میشوری و لواحقین سے اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کر تے ہوئے گہرے رنج و غم کا اظہار کیااور مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے دعا بھی کی اس موقع پر اعظم خان میشوری ،صالح محمد ،طارق بھٹی ،کاشف میشوری ،مظہر میشوری ،ذیشان مظفر میشوری ،راؤ لیاقت ودیگر موجود تھے،

Facebook Comments