گاڑیوں کے نا مکمل کاغذات ،ٹوکن شاٹ ،اور بلانمبری گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن مالکان کے ساتھ کو ئی ریائت نہیں کی جائیگی

احمدپورلمہ (رحیم یار خان نیوز)گاڑیوں کے نا مکمل کاغذات ،ٹوکن شاٹ ،اور بلانمبری گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن مالکان کے ساتھ کو ئی ریائت نہیں کی جائیگی AETO چوہدری عبدالخالق ،جام نیاز احمد ،تفصیل کے مطابق AETO چوہدری عبدالخالق ،جام نیاز احمد ، انسپکٹر محمد رفیع ،انسپکٹر نفیس نے گزشتہ روز احمد پور لمہ میں بلا نمبری ،نہ مکمل کاغذات اور ٹوکن شاٹ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا اور موقع پر جن گاڑیوں کے ٹوکن شاٹ ،اور کاغذات مکمل نہیں تھے ان گاڑیوں کا موقع پر چلان کاٹ کر تھانہ احمد پور لمہ بند کردیں اور گاڑی مالکان کو آئندہ تعقید کی کے گاڑی کے کاغذات ہمیشہ اپنے ساتھ رکھیں اور جن گاڑیوں کے ٹوکن شاٹ ہیں وہ دوبارہ رینیو کرائیں اور اپنی گاڑیوں کے کاغذات مکمل کریں ۔

Facebook Comments