گاؤں میں پانی کی شدید قلیت ہے، ،عوام پانی کی بوند بوند کو ترس رہی ہے

بنگلہ منٹھار(رحیم یار خان نیوز) چکنمبر140پی واٹرسپلائی کی تار پانچ دن سے ٹوٹی ہو ئی ہیں ۔جس وجہ سے گاؤں میں پانی کی شدید قلیت ہے، ،عوام پانی کی بوند بوند کو ترس رہی ہے،واٹرسپلائی انچارچ قربان رحمانی نے کہاں کہ میں نے واپڈ کے اعلی احکام تک شکایت پہنچا دی ہیں مگر کوئی شنوئی نہیں ہوئی ، ایم پی اے محمود الحسن اور ایم این اے میاں امتیاز کے پاس بھی گاؤں کے لوگ گئے مگر انھوں نے بھی ابھی تک اس مسائل کا کوئی حال نہیں نکالا، لوگوں میں شدید مایوسی پیدا ہو گئی ہے ، ایس ڈی او واپڈا سے عوام کی اپیل ہے کہ وہ ان کی ٹوٹی ہوئی تار جو کہ پانچ کمبوں پر مشتمل ہے اسے جلد ی ٹھیک کروا ئیں تاکہ بجلی بحال ہو جائے

Facebook Comments