وائس چیرمین یونین کونسل186غلام رسول انڑ کی والدہ انتقال کر گئی

بنگلہ منٹھار(رحیم یار خان نیوز)وائس چیرمین یونین کونسل186غلام رسول انڑ کی والدہ انتقال کر گئی مرحومہ کا نماز
جنازہ ان کی رہائش گاہ پر ادا کیا گیا جس میں مقامی لوگوں کے علاوہ کثیر تعداد میں سیاسی وسماجی لوگ شریک ہوئے۔قل خوانی منگل والے دن آٹھ بجے ان کی کی رہائش گا ہ پر ادا کی جائے گی۔

Facebook Comments