قتل یا خود کشی، ایس ایچ او منٹھار کی سربراہی میں ٹیم کھوج لگائے گی

بنگلہ منٹھار(ویب ڈیسک)قتل یا خود کشی، ایس ایچ او منٹھار کی سربراہی میں ٹیم کھوج لگائے گی۔
تفصیل کے مطابق چک نمبر 223پی کے کٹیا جی ولدبہادی جی امتیاز احمد بھایا کے پاس ملازم تھا،اس نے اپنے گلے میں راسی ڈال کرخودکشی کر لی،اطلاع ملنے پر تھانہ منٹھار کے ایس ایچ او، اور اے ایس ائی
غلام سرور نے موقع پر جا کر لاش اپنے قبضہ میں لے لی، اور پوسٹ ماٹم کے لیے دیہی مرکز صحت منٹھار منتقل کر دی،اور کاروائی شروع کر دی کہ آیا قتل ہوا یا کہ خود کشی۔

Facebook Comments